Site icon بول نیوز

احسن محسن کی منال خان کو بوسہ دینے کی ویڈیو وائرل

احسن محسن

احسن محسن کی منال خان کا بوسہ دینے کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے۔

منال خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے قریب موجود ان کے شوہر احسن محسن اکرام انہیں گال پر بو سہ دے رہے ہیں۔

 اس ویڈیو کے کیپشن میں منا ل خان نے لکھا مائی فار ایور ویلنٹائن۔

ویڈیو دیکھیں:

اس ویڈیو پر ان کے فینز کی جانب سے ملے جلے ردعمل آ رہے ہیں۔

اس سے قبل بھی منال خان کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہوئی تھی ، جس میں انہیں ان کے شوہر کے ہمراہ ایک بندر بھی گال پر بوسہ دے رہا تھا۔

اس ویڈیو کو پوسٹ کرتے ہوئے منال خان نے کیپشن دیا کہ دو بندروں میں پھنس گئی ۔

یہ بھی پڑھیں: منال خان کو شوہر کے ہمراہ بولڈ تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

Exit mobile version