
اداکارہ نازش جہانگیر کی سرخ لباس میں ویڈیو وائرل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر کی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ نازش جہانگیر نے حال ہی میں انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس نے چند ہی گھنٹوں میں ہزاروں ویوز اور 29 ہزار سے زیادہ لائیکس حاصل کر لیے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سرخ رنگ کا خوبصورت مغربی لباس زیب







