
پاکستان کے مشہور اداکار عمران اشرف نے اپنی ادکاری سے سب کو متاثر کیا اور یہی وجہ ہے کہ لوگ ان سے پیار کرتے ہیں۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایک میک اپ آرٹسٹ نے عمران اشرف کو خراج تحسین پیش کیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میک اپ آرٹسٹ نے کس طرح میک اپ کی مدد سے اداکارکو خراج تحسین پیش کیا۔
انہوں نے اداکار کے مختلف کرداروں کو اپنے چہرے پر میک اپ کے ذریعے بنایا اور کہا کہ ان میں سے بہترین کا چناؤ کریں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی لوگوں کی جانب سے پسندگی کا اظہار کیا جارہا ہے،اور میک اپ آرٹسٹ کے اس کام کو بھی خوب پسند کیا جارہا ہے۔
اداکار نے اس ویڈیو کو اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے میک اپ آرٹسٹ کا شکریہ اداکیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے کہ ادکار عمران اشرف نے ’رقص بسمل‘، ’بدزات‘، ’رانجھا رانجھا کردی‘ اور متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News