Advertisement
Advertisement
Advertisement

مزیدار مصالحے والی میکرونی گھر میں بنائیں

Now Reading:

مزیدار مصالحے والی میکرونی گھر میں بنائیں
میکرونی

مزیدار مصالحے والی میکرونی گھر میں بنائیں

 بچے ہویا بڑے میکرونی پاکستان بھر میں بے حد شوق سے کھائی جاتی ہے، اس کی خاص بات یہ بھی ہے کہ اسے بنانے کا طریقہ نہایت آسان ہے جو کم وقت میں لذیذ ترین بنتی ہے۔

اسپائسی مصالحہ میکرونی

اجزاء:

پیاز (پسی ہوئی)

ٹماٹر کا رس پیالی

Advertisement

لہسن کھانے کا چمچہ(پسا ہوا)

ادرک ایک چائے کا چمچہ(پسا ہوا)

کالی مرچ چائے کا چمچہ

نمک چائے کا چمچہ

اجینو موٹو ایک چٹکی

مکھن دو کھانے کے چمچے

Advertisement

میکرونی پونڈ(تقریباً 200گرام)

پنیر ایک ٹکڑا

ترکیب:

مکھن گرم کر کے لہسن ڈالیں۔ پھر ادرک ، پیاز، نمک ، کالی مرچ اور اجینو موٹو ڈال کر خوب بھونیں۔

اس کے بعد ٹماٹر کا رس ڈال کر پکنے دیں۔ میکرونی ابال لیں۔ چھان کر ڈش میں ڈالیں۔ اوپر سے مصالحہ ڈال دیں اور پنیر کاٹ کر چھڑک دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیخ کباب بنانے کا انتہائی آسان طریقہ جان لیں۔۔۔
'جھینگا بریانی' بنانے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
چکن تکہ پیزا اب خود گھر میں بنائیں!
چکن قیمہ پکوڑے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
ناریل کا ’حلوہ‘ بنائیں اور اس موسم کا لطف اٹھائیں
اس موسم میں ’چکن یخنی‘ بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر