Advertisement
Advertisement
Advertisement

دم کا قیمہ بنانے کی یہ آسان سی ترکیب جانیے

Now Reading:

دم کا قیمہ بنانے کی یہ آسان سی ترکیب جانیے

دم کا قیمہ بنانے کی یہ آسان سی ترکیب جانیے

آج ہم آپکو دم کا قیمہ بنانے کی نہایت ہی آسان سی ترکیب بتائیں گے۔

اجزاء

 قیمہ ایک کلو، دہی ایک پاؤ، نمک حسب ذائقہ، پسی لال مرچ 2 کھانے کے چمچ، گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ، بھنا زیرہ ایک کھانے کا چمچ، مکھن ایک ڈلی، کچا پپیتا چار کھانے کے چمچ، لہسن ادرک 2 کھانے کے چمچ، تیل 2 کھانے کے چمچ، ہرا دھنیا ایک گٹھی، ہری مرچ 4 عدد۔

ترکیب

 ایک کلو قیمے میں ایک پاؤ دہی، حسب ذائقہ نمک، 2 کھانے کے چمچ پسی لال مرچ، ایک کھانے کا چمچ گرم مصالحہ، ایک کھانے کا چمچ بھنا زیرہ، ایک ڈلی مکھن، چار کھانے کے چمچ کچا پپیتا اور دو کھانے کے چمچ لہسن ادرک ڈال کر دو گھنٹوں کے لئے میرینیٹ کرلیں۔

Advertisement

اب اس کو کوئلہ کا دھواں دیں۔

پھر ایک پین میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کر کے دو عدد پیاز کو فرائی کریں اور ایک عدد ہری مرچ ڈالیں اور اوپر سے اس میں میرینیٹ کیا ہوا قیمہ شامل کریں اور بھون لیں۔

جب اچھی طرح بھن جائے تو اس میں ایک گٹھی ہرا دھنیا اور تین عدد ہری مرچیں کاٹ کر ڈالیں۔

اسکو نان یا پراٹھے کے ساتھ پیش کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
'جھینگا بریانی' بنانے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
چکن تکہ پیزا اب خود گھر میں بنائیں!
چکن قیمہ پکوڑے کی یہ ترکیب آپکو ضرور پسند آئے گی
مزیدار مصالحے والی میکرونی گھر میں بنائیں
ناریل کا ’حلوہ‘ بنائیں اور اس موسم کا لطف اٹھائیں
اس موسم میں ’چکن یخنی‘ بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر