Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واجبات کی عدم ادائیگی: عباسی شہید اسپتال کوگیس کی فراہمی بند

Now Reading:

واجبات کی عدم ادائیگی: عباسی شہید اسپتال کوگیس کی فراہمی بند
Abbasi Shaheed Hospital

کراچی میں واقع عباسی  شہید اسپتال کو گیس کی فراہمی بند کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کی شہری حکومت کے زیر انتظام چلنے والے شہر کے چند بڑے اسپتالوں میں سے ایک عباسی شہید اسپتال  کو گیس کی فراہمی بند کردی گئی ہے۔

گیس کی فراہمی واجبات کی عدم ادائیگی  پر بند کی گئی ہے۔عباسی شہید اسپتال پر گیس کمپنی کےایک کروڑ روپے سے زائد کے واجبات ہیں۔

سینئر ڈاریکٹر محکمہ صحت کے ایم سی ڈاکٹر سلمیٰ کوثر کا کہنا ہے کہ گیس کمپنی نے عباسی شہید اسپتال کو گیس کی فراہمی بند کردی ہے ۔ گیس کی عدم فراہمی پر اسپتال میں آپریشن متاثر ہوں گے۔

ڈاکٹر سلمیٰ کوثر نے گیس کی فراہمی جلد سے جلد بحال کروائے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ میونسپل کمشنر واجبات کے معاملات کو حل کرنے میں مصروف ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی
پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر