Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں ڈینگی نے ایک اور شہری کی جان لے لی

Now Reading:

کراچی میں ڈینگی نے ایک اور شہری کی جان لے لی
dengue fever in karachi

ملک بھر میں ڈینگی تاحال بے قابو ہونے کے باعث وائرس نے ایک اور زندگی نگل لی، کراچی میں ڈینگی سے اسکیم 36 کا رہائشی 71 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد22 ہوگئی جبکہ سندھ میں اب تک 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 226 نئے کیسسز سامنے آگئے اور رواں ماہ سندھ میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 3941 ہوگئی ہے۔

رواں سال سندھ بھر میں 7 ہزار سے زائد افراد ڈینگی کا نشانہ بن چکے ہیں۔

دوسری جانب اسلام آباد میں بھی نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں 200 مریض داخل ہوئے ہیں۔

وزرات صحت کی جانب سے ڈینگی سے ٹمبٹنے کے لیے روازنہ کی بنیاد پر اجلاس میں موجود اور آنئدہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جارہا ہے جبکہ آسلام میں 142 رسپانس ٹیمز اور 96 سپرے ٹیمز ڈینگی سے نمٹننے میں مصروف ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
ہمارے چلنے کے انداز کا نیند سے کیا تعلق ہے؟ جانیے
کن 3 حالات میں دانتوں کو برش نہیں کرنا چاہیے؟
موٹاپے کا شکار افراد کو یہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے!
صرف تین منٹ کی ورزش کرنے کے بےشمار فوائد جانیے!
غصے پر کیسے قابو پایا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر