Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپنی غذا میں کھچڑی کا استعمال کریں اور وزن کم کر یں

Now Reading:

اپنی غذا میں کھچڑی کا استعمال کریں اور وزن کم کر یں

 اپنی غذا میں کھچڑی کے استعمال سے آپ کئی اضافی کلو وزن کم کر سکتے ہیں۔

وزن میں کمی کے لیےسلاد یا ڈیٹاکس واٹر کا سہارا لیا جاتا ہے مگر غذا پر کچھ خاص توجہ نہیں دی جاتی، غذائی ماہرین کے مطابق اپنی غذا میں کھچڑی کے استعمال سے  کئی اضافی کلو وزن کم کر سکتے ہیں۔

ویڈیو گیم کھیل کر 30 دن میں 20 پونڈ وزن کم،مگوئی گیبریل

ماہرین غذائیت کے مطابق ورزش کے ساتھ غذا کا بہت اہم کردار ہوتا ہے، اگر آپ روزانہ کی بنیاد پر ورزش کر رہے ہیں اس کا 30 فیصد آپ میں تبدیلی لاتا ہے جبکہ آپ کا مقرر کردہ ہدف کا 70 فیصد دارومدار آپ کی غذا پر ہے، یعنی آپ چاہے روزانہ ورزش کریں مگر آپ کیا کھا پی رہے ہیں یہ بہت معنی رکھتا ہے۔

کھچڑی آپ کی سوچ سے زیادہ فائدہ مند ہے جس کے استعمال سے آپ کو حیرت انگیز فوائد حاصل ہوں گے۔

Advertisement

کچھ افراد کا ماننا ہے کہ چاولوں کا استعمال وزن میں کمی کے بجائے وزن بڑھا دیتا ہے، مگرحقیقت میں ایسا نہیں ہے، اگر آپ اپنی غذا میں چاولوں کا متوازن استعمال رکھیں تو اس میں کوئی نقصان نہیں ہے۔

چند منٹوں میں بن جانے والی کھچڑی آپ کی مصروف زندگی سے زیادہ وقت نہیں لےگی اور اس میں مو جود دالوں کا استعمال آپ کو زیادہ دیر تک بھوک کا احساس نہیں ہونے دے گا ۔

غذائی ماہرین کے مطابق چاول، دالوں اور ہلکے مسالوں سے تیار کردہ روایتی کھچڑی آپ کو مکمل غذائیت کے ساتھ وزن میں کمی میں مدد فراہم کرے گی۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کئی بیماریوں میں مفید ناریل کا پانی پینے کے یہ 5 بڑے فائدے جان لیں
مائیگرین سے نجات حاصل کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
کیا تربوز کے بیج کھانا صحت کے لئے نقصان دہ ہے؟
ان عام غذاؤں کے بارے میں چند غلط فہمیاں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
کیا آپ کٹھن نوکری کرنے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد گار 6 مفید سبزیاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر