Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرجیکل آلات کی برآمدات میں تاریخ ساز اضافہ

Now Reading:

سرجیکل آلات کی برآمدات میں تاریخ ساز اضافہ
سرجیکل آلات

اس سال سرجیکل آلات کی برآمدات میں تاریخ ساز اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ سال کے مطابق اس سال سرجیکل آلات کی برآمدات میں  9.56% فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

گذشتہ سال جولائی سے دسمبر تک  188.764 ملین ڈالر کی سرجیکل آلات برآمدات ہوئے تھے اور اس سال  206،815 ملین ڈالر کے میڈیکل آلات برآمد ہوئے ہیں۔

پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ، کٹلری کی برآمدات میں 7.39 فیصد کا اضافہ ہوا ، اس سال آلاتِ جراہت کی مالیت 47،415 ملین ڈالر ہے جبکہ پچھلے سال 44،154 ملین ڈالر کی مالیت تھی۔

گذشتہ سال کے اسی عرصے کی برآمدات کے مقابلے میں رواں مالی سال کے چھ ماہ کے دوران ملک میں طبی آلات کی برآمد میں 9.56 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ 106،486 ملین ڈالر کی مالیت کی برآمد کے مقابلے میں رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں 112،033 ملین ڈالر کی طبی آلات برآمد کیے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواتین زیادہ خراٹے لیتی ہیں یا مرد؟ نئی تحقیق نے سب واضح کردیا
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
40 دن صرف مالٹے کا جوس پینے والی خاتون کے ساتھ اچانک کیا ہوا؟ ڈاکٹر حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر