Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حیرت انگیز قوت کی حامل خاتون برین ٹیومر کی سرجری کے دوران آرام سےوائلن بجاتی رہی

Now Reading:

حیرت انگیز قوت کی حامل خاتون برین ٹیومر کی سرجری کے دوران آرام سےوائلن بجاتی رہی
حیرت انگیز قوت کی حامل خاتون برین ٹیومر کی سرجری کے دوران آرام سےوائلن بجاتی رہی

ڈگمار ٹرنر نے اپنی موسیقی کو بچانے کے لئے وایلن بجائی جبکہ سرجنوں نے دماغ کے ٹیومر کو ہٹا دیا ،  جی ہاں ایسا ہی ایک واقعہ برطانیہ کے ایک اسپتال میں  رونما ہوا۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی اسپتال میں ایک مریض نے وایلن بجائی جبکہ اس کے دماغ سے ایک ٹیومر ہٹا دیا گیا تاکہ سرجن اس کی موسیقی بجانے کی صلاحیت اور آلے کے لئے اس کے 40 سالہ جذبے کو محفوظ رکھ سکیں۔

آئگل آف وائٹ سے تعلق رکھنے والی ایک سابق انتظامی مشیر، 53 سالہ ڈگمار ٹرنر کے ڈاکٹروں نے تجزیے کے بعد اسے بتا دیا تھا کہ اسکے دماغ کے دائیں حصے میں ٹیومر ہے۔

جب سر میں درد رہنے لگا تھا تو اس نے ا یک نیورولوجسٹ سے رابطہ کیا تھا۔ یہی ٹیومر اس کے دماغ کے مختلف حصوں پر دباﺅ بڑھا رہا تھا۔

 اس ایریا کے قریب جو اس کے بائیں ہاتھ کی باریک حرکت کو کنٹرول کرتا ہے۔  ڈاکٹروں نے بتایا کہ آپریشن کے دوران وایلن  بجاتی رہی  اور ہم اپنا آپریشن کرتے رہے۔

اس نے ہمیں آپریشن سے قبل  بتا دیا تھا کہ دماغ کے اس حصے کو نقصان نہیں پہنچنا چاہئے جس کے نتیجے میں اسے موسیقی سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔

پاکستانی ڈاکٹروں کا بڑا کارنامہ، کمسن بچے کا کٹا ہاتھ جوڑ دیا

Advertisement

جب وہ آپریشن ٹیبل پر تھی تو اس وقت بھی وائلن  پر دھن بجاتی رہی  اور یوں ڈاکٹروں کو پتہ چلتا رہا کہ انہوں نے دما غ کے اس حصے کو نہیں چھیڑ جو اسے موسیقی سمجھنے اور بجانے پر ا کساتا ہے۔

آپریشن کے بعد ڈگمار نے سرجنوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ، “وائلن میرا جنون ہے میں 10 سال کی عمر سے بجا رہی ہوں۔ ” میری وایلن  بجانے کی صلاحیت  کا کھونے جانے کا خیال دل توڑنے والا تھا۔”

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر