Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14,885تک پہنچ گئی

Now Reading:

کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14,885تک پہنچ گئی
کورونا کے تصدیق شدہ کیسز

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کردی گئی ہیں جس کے مطابق ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14,885تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14,885تک پہنچ گئی جبکہ مُلک میں کورونا ایکٹو کیسز کی تعداد 11,133 تک پہنچ گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 806 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

پاک فوج کی ملک بھر میں امدادی سرگرمیاں جاری

کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی اپ ڈیت کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 5827 تک پہنچ گئی ہے، سندھ میں 5291کورونا وائرس کیسز رپورٹ ہوئے،  خیبر پختونخواہ میں کیسز کی تعداد 2,160 اور اسلام آباد میں  297 ہوگئی ہے

Advertisement

بلوچستان میں 915 گلگت بلتستان میں 330 کیسز رپورٹ ہوئے، آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 65 ہوگئی ہے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق مُلک بھر میں اب تک 3425 مریض مکمل طور پر صحتیاب ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے سے موت کے منہ میں جانے والے افراد کی تعداد 327تک پہنچ گئی ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 26  نئی اموات سامنے آئیں ہیں جس میں سے سندھ میں 92، پنجاب میں 100، کے پی کے میں  114 مریض زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، گلگت بلتستان میں 3 اور  بلوچستان میں 14 مریض کورونا وائرس کے باعث جان بحق ہوئے اور وفاقی دارلحکومت میں بھی کورونا وائرس کے 4 مریض دم توڑ گیے۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز ملک میں کورونا وائرس سے متاثر 277 مریضوں کے صحتیاب ہونے کی تصدیق ہوئی جن میں سے 197 مریض پنجاب ، 29 مریض خیبرپختونخوا،10 مریض اسلام آباد سے جبکہ 38 مریض سندھ میں صحتیاب ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں اب تک کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3300 ہوگئی۔

 اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں مہلک وائرس سے اب تک 3300 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں جن میں سے 963 مریضوں کا تعلق سندھ، 222 مریضوں کا تعلق گلگت بلتستان، 36 مریضوں کا تعلق اسلام آباد، 26 مریضوں کا تعلق آزاد کشمیر سے ، 562 مریضوں کا تعلق خیبر پختونخوا ،176 مریضوں کا تعلق بلوچستان اور 1306 مریضوں کا تعلق پنجاب سے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیے
جوافراد زندگی کے چیلنجز کا سامنا کرتے ہیں، وہ طویل عمر پاتے ہیں، تحقیق
اس ڈیجیٹل دور میں تنہائی کے احساس کو کیسے کم کریں؟
پاکستان میں 8 کروڑ سے زائد افراد نفسیاتی مسائل کا شکار
کمردرد کی وجوہات، تحقیق کیا کہتی ہے؟
امراض قلب سے بچنا چاہتے ہیں تو اس ڈیوائس سے دور رہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر