Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 130 ہو گئی

Now Reading:

ملک میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 130 ہو گئی
صحتیاب مریضوں
Advertisement

ملک میں آج مزید 5 مریضوں نے کورونا وائرس کو شکست دے دی جس کے بعد ملک میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 130 ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان نے آج گلگت بلتستان میں کرونا وائرس سے متاثر 5 مریضوں کے صحتیاب ہونے کی تصدیق کردی جس کے بعد ملک بھر میں اب تک کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 9 ہوگئی ہے۔

 اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں مہلک وائرس سے اب تک 130 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں جن میں سے 65 مریضوں کا تعلق سندھ، 9 مریضوں کا تعلق گلگت بلتستان، 3 مریضوں کا تعلق اسلام آباد، 30 مریضوں کا تعلق خیبر پختونخوا ،17 مریضوں کا تعلق بلوچستان اور 6 مریضوں کا تعلق پنجاب سے ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کے افراد کی تعداد 2500 سے تجاوز

یااد رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے آج 159 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 22  ، خیبرپختونخوا میں 32 ،بلوچستان میں 6، پنجاب میں 90، اسلام آباد میں 6 اور گلگت بلتستان میں 3 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 2587 تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 783 ، بلوچستان میں 175 ، خیبرپختونخوا میں 343 ،اسلام آباد میں 68  ، گلگت بلتستان میں 197 ، پنجاب میں 1012 اور آزاد کشمیر میں 9 مریض موجود ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آپ بھنڈی کا پانی پینے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟
اس مرض میں مبتلا افراد ٹماٹر کھانے سے گریز کریں
ہاتھ دھونے کے لیے کونسا صابن استعمال کریں؟ ماہرین نے بتادیا
میک اپ برش کی صفائی کیوں ضروری ہے؟ ماہرین نے بتادیا
سونے کے یہ مختلف انداز، صحت سے جڑے کئی مسائل حل کر سکتے ہیں
ناخن گوشت میں دھنس جانے کا باعث بننے والی عام وجوہات کون سی ہیں؟
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر