Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کا خوف دل و دماغ پرچھا گیا ، اس سے کیسے بچیں؟

Now Reading:

کورونا کا خوف دل و دماغ پرچھا گیا ، اس سے کیسے بچیں؟

کورونا وائرس کا خوف  دنیا بھر میں لوگوں کے دل و دماغ پر بری طرح سے چھا چکا ہے اس عالمی وبا سے متعلق خبریں ان لوگوں کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں جو پہلے ہی کسی ذہنی اضطراب کا شکار ہیں۔

کورونا وائرس کے بارے میں معلومات کی بہتات کی وجہ سے بہت سے لوگ نفسیاتی مسائل کا شکار ہو گئے ہیں۔

دنیا بھر کے ماہرین کا کہنا ہے کہ جتنا سوشل میڈیا سے دور رہیں گے اتنا ہی ذہنی حالت کو سکون ملے گا، ذہنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے تجویز کیا گیا ہے کہ ٹی وی پر انٹرٹینمنٹ دیکھیں اور کتابیں پڑھیں۔

عالمی ادارۂ صحت نے بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دوران ذہنی صحت کے تحفظ پر زور دیا ہے۔

اس سلسلے میں یہ بھی مشورہ دیا گیا ہے کہ درست معلومات کے لیے مستند ذرائع پر انحصار کریں جس میں حکومت اور ڈبلیو ایچ او شامل ہیں۔

Advertisement

ماہرین نے یہ مشورہ بھی دیا ہے کہ جہاں تک ممکن ہو قدرت کا نظارہ کریں، سورج کی روشنی میں بیٹھیں، ورزش کریں، اچھی غذا کھائیں اور پانی پیتے رہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواتین زیادہ خراٹے لیتی ہیں یا مرد؟ نئی تحقیق نے سب واضح کردیا
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
40 دن صرف مالٹے کا جوس پینے والی خاتون کے ساتھ اچانک کیا ہوا؟ ڈاکٹر حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر