Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ گھر بیٹھے اپنے دانتوں کا معائنہ کیسے کروا سکتے ہیں ؟

Now Reading:

آپ گھر بیٹھے اپنے دانتوں کا معائنہ کیسے کروا سکتے ہیں ؟
آپ گھر بیٹھے اپنے دانتوں کا معائنہ کیسے کروا سکتے ہیں ؟

دنیا بھر کو کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون  ہو چکا ہے ایسے میں مریض  گھر بیٹھے ڈاکٹروں سے  رابطہ کر رہے ہیں۔

اس ضمن میں فرانسیسی کمپنی نے ایک ایسا نظام بنایا ہے جس کی بدولت گھر بیٹھے ماہر آرتھو ڈینٹسٹ سے اپنے دانتوں کا معائنہ کرایا جاسکتا ہے۔

اگرچہ اس کا استعمال محدود ہے لیکن اسے فرانس کی ایک کمپنی ’ڈیںٹل مانیٹرنگ‘ نے تیار کیا ہے جبکہ اس سسٹم کو بھی یہی نام دیا گیا ہے۔

اس کی بدولت دانتوں کو سیدھا کرنے کے لیے تار (بریسس) لگوانے والے افراد گھر بیٹھے دانتوں کی حالت سے اپنے  ماہرِ دنداں یعنی آرتھوڈینٹسٹ کو آگاہ کرسکتے ہیں۔ اس عمل کے لیے ڈاکٹر کے کلینک جانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔

اس پورے نظام میں ایک ڈینٹل ریٹریکٹر شامل ہے اور ایک ڈبہ بھی ہے جس میں اسمارٹ فون سماسکتا ہے جسے اسکین باکس کا نام دیا گیا ہے۔

Advertisement

بالخصوص نوعمر لڑکے اور لڑکیاں اپنے دانتوں کی سیدھ درست رکھنے کے لیے انہیں دھاتی تاروں سے کسواتے ہیں جسے بریسنگ کا عمل کہتے ہیں۔

تاہم اس پورے عمل میں کئی ماہ اور سال بھی لگ سکتے ہیں اور باقاعدگی سے معائنہ کرانا ضروری ہوتا ہے تاکہ دانتوں کی بہتری اور بڑھوتری دونوں کا جائزہ لیا جاسکے۔

گھر بیٹھے ماہر آرتھو ڈینٹسٹ سے اپنے دانتوں کا معائنہ کیسے کرایا جاسکتا ہے نیچے دی گئی ویڈیو میں دیکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواتین زیادہ خراٹے لیتی ہیں یا مرد؟ نئی تحقیق نے سب واضح کردیا
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
40 دن صرف مالٹے کا جوس پینے والی خاتون کے ساتھ اچانک کیا ہوا؟ ڈاکٹر حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر