Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں کرونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد 28 ہے، ظفر مرزا

Now Reading:

ملک میں کرونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد 28 ہے، ظفر مرزا
پروفیشنلز

ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد 28 ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں اب کرونا سے متاثرہ 429 مریض صحتیاب ہوئے ہیں بکہ ملک میں پچھلے 24گھنٹوں میں 577کیسوں میں اضافہ ہوا ہے۔

معاون خصوصی براے صحت ڈاکٹر ظفر رزا نے کہا ہے کہ یک دم یہ لوگ بیمار نہیں ہوئے بلکہ کورنٹائن میں موجود  افراد کے ٹیسٹ کے رزلٹ آنے  تھےاس لے گزشتہ 24 گھنٹوں میں بڑھنے والے کیسز پر تشویش نہیں ہونی چاہیے۔

ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف کا تحفظ اولین ترجیح ہے، اسد عمر

ڈاکٹر ظفر نے کہا کہ ملک میں 3ہزار 434مصدقہ کیسزہیں،بڑی تعدادریکوری کی اسٹیٹ میں ہے اور پچھلے 24  گھنٹوں میں کچھ قرنطینہ سینٹرکےنتائج ہمارےڈیٹابیس سسٹم میں شامل کیے گے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ پچھلے 24گھنٹوں میں 577نئےکیسزسامنے  آئے ہیں جبکہ ملک بھر میں429افراد مکمل طور پرصحت یاب ہوچکے ہیں اور کوروناکے28مریض ابھی آئی سی یو میں ہی، کورونا وائرس سے پاکستان میں اب تک 54افراد انتقال کرچکے ہیں۔

ڈاکٹر ظفر نے بتایا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کےباعث اموات کی شرح 1.4ہے، ملک میں اس وقت 18لیبارٹریز ہیں جو کورونا وائرس کے پی سی آر ٹیسٹ کرسکتی ہیں۔

انہوں نے اعلان کیا کہ مستقبل میں لیبارٹریزکی تعداد 32اورپھر40تک لےجائیں گے جبکہ مستقبل میں کوروناکی کٹس ملین میں دستیاب ہوں گی۔

اس سے قبل وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کہتےہیں کہ ڈاکٹرزکےتحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں کیونکہ ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل اسٹاف کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے پہلے مرحلے میں چالیس لاکھ خاندانوں میں امدادی رقم تقسیم کی جائیگی جبکہ رقم کی تقسیم کے لئے 9 ہزار سے زائد پوائنٹس بنائے گئے ہیں۔

وفاقی وزیر براے نصوبہ بندی اسد عر نے کہا ہے کہ وفاق کی جانب سے صوبوں کو 39ہزار 400ٹیسٹنگ کٹس فراہم کی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ لک بھر یں ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں مزید اضافہ کرینگے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ کورونا وارس کی اس نگ یں وفاقی حکومت ہر صوبے میں بلا امتیاز مالی مدد فراہم کرے گی اور اس کے ساتھ ساتھ اسپتالوں کو بھی حکوت کی انب سے سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی
پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر