Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے ماحول میں ایک بڑی اور اچھی پیش رفت

Now Reading:

کورونا کے ماحول میں ایک بڑی اور اچھی پیش رفت

ملک میں کورونا کے ماحول میں ایک بڑی اور اچھی پیش رفت سامنے آگئی، آٓج ایک روز میں 10 ہزار سے زائد کورونا کے مریض صحت یاب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آٓج ایک روز میں 10 ہزار سے زائد کورونا کے مریض صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 51 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

دوسری جانب ملک میں کورونا سے 100 افراد کی جانیں گئیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد دو ہزار پانچ سو ستانوے ہوگئی جبکہ آج ملک میں کورونا کے 6 ہزار 7 سو 7 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

پاکستان  میں جون کے مہینے میں کورونا کا ریکارڈ پھیلاؤ دیکھنے میں آرہا ہے کیونکہ ابتدائی بارہ دنوں میں ایک ہزار آٹھ ریکارڈ اموات ہوگئیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بہتر ہاضمے اور وزن میں کمی میں مددگار یہ آسان سا عمل ضرور کریں
کیا کانٹیکٹ لینس پہن کر شاور لینا محفوظ ہے، ماہرین کیا کہتے ہیں؟
جنک فوڈ کی طلب سے بچنے کے لیے ان 5 طریقوں پر عمل کریں
ہاتھوں کو ہمیشہ جواں رکھنا چاہتے ہیں تو یہ 3 کام ضرور کریں
کھانے کا یہ عام سا طریقہ آپ کے وزن کو تیزی سے بڑھا سکتا ہے
ذہنی دباؤ کم کرنے کے 10 فوری اور آسان طریقے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر