Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں فرنٹ لائن فائیٹرز پر کورونا کیسز میں کمی، ایمرجنسی سینٹر نے رپورٹ جاری کر دی

Now Reading:

ملک بھر میں فرنٹ لائن فائیٹرز پر کورونا کیسز میں کمی، ایمرجنسی سینٹر نے رپورٹ جاری کر دی

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک بھر میں فرنٹ لائن فائیٹرز میں کورونا کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے۔

این سی او سی کی رپورٹ کا کہنا ہے کہ متاثرہ ہیلتھ کئیر ورکرز کی یومیہ تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 24 ہیلتھ کئیر ورکر کورونا وائرس سے متاثر 1 جاں بحق ہوا ہے۔

رپورٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ کئیر ورکرز کی تعداد 5401 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا وائرس سے جان کی بازی ہارنے والے ہیلتھ کئیر عملے کی مجموعی تعداد 60 ہوگئی ہے۔

ملک میں مزید 19ڈاکٹر کورونا سے متاثر, مجموعی تعداد 3294ہو چکی ہے، مجموعی طور پر 644 نرسز اور 1463 دیگر اسپتال ملازمین  کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔

رپورٹ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار 241 ہیلتھ پروفیشنلز اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں جبکہ ہیلتھ کئیر پروفیشنل گھروں اور دیگر مقامات پر قرنطینہ ہیں۔

Advertisement

ملک میں کورونا وائرس میں مبتلا 9 ہیلتھ پروفیشنلز کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ملک میں کورونا سے اب تک 2843 ہیلتھ پروفیشنلز صحتیاب ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بہتر ہاضمے اور وزن میں کمی میں مددگار یہ آسان سا عمل ضرور کریں
کیا کانٹیکٹ لینس پہن کر شاور لینا محفوظ ہے، ماہرین کیا کہتے ہیں؟
جنک فوڈ کی طلب سے بچنے کے لیے ان 5 طریقوں پر عمل کریں
ہاتھوں کو ہمیشہ جواں رکھنا چاہتے ہیں تو یہ 3 کام ضرور کریں
کھانے کا یہ عام سا طریقہ آپ کے وزن کو تیزی سے بڑھا سکتا ہے
ذہنی دباؤ کم کرنے کے 10 فوری اور آسان طریقے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر