Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسداد کورونا کابینہ اجلاس، ایکسپو سینٹر کے حوالے سے اہم فیصلے

Now Reading:

انسداد کورونا کابینہ اجلاس، ایکسپو سینٹر کے حوالے سے اہم فیصلے
یو این او

انسداد کورونا کابینہ کمیٹی پنجاب کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کابینہ کمیٹی نے اہم فیصلوں کی منظوری دے دی ہے۔

اجلاس میں ایکسپو سینٹر فیلڈ اسپتال کو محرم الحرام کے بعد تک پنجاب حکومت کے تحت رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ عید الضحٰی اور محرم الحرام میں کیسز بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ہے۔

اس کے ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہا گیا ہے کہ محرم الحرام کے بعد دوبارہ فیصلہ کیا جائے گا کہ اس فیلڈ ہسپتال کی ضرورت ہے یا واپس کر دیں۔

اجلاس کے فیصلے کے مطابق ایکسپو سینٹر کے ایک ہال میں 300 بیڈز کو ہائی فلو آکسیجن پر این ڈی ایم نے منتقل کیا گیا ہے لیکن یہاں کوئی مریض نہیں رکھا جائے گا بلکہ احتیاطی طور پر ایمرجنسی حالات کے لئے تیار رکھا جائے گا۔

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ایکسپو سینٹر فیلڈ اسپتال استعمال میں لایا جائے گا۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایکسپو سینٹر کا کوئی کرایہ پنجاب حکومت نہیں دیگی جبکہ بجلی، گیس اور پانی کے بل پنجاب حکومت ادا کرے گی۔

دوسری جانب اب تک ایکسپو سینٹر پر ہونے والے اخراجات کی تفصیل بھی سامنے آگئی ہے جس کے مطابق اسپتال بنانے کا خرچہ 2 کروڑ روپے آیا جبکہ بجلی، گیس اور پانی کے بلوں پر ایک کروڑ  چورانوے  لاکھ خرچ آیا ہے جبکہ ادویات، آلات اور ڈاکٹرز میو اسپتال کی جانب سے فراہم کئے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اور علاج
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
فالج، ہارٹ اٹیک اور دیگر امراض قلب کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت اپنالیں
پاکستان دنیا کے 90 فیصد سگریٹ پیدا کرنے والے 9 غریب ممالک میں شامل
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر