Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئسولیشن اسپتال کے افتتاح پر چینی سفیر کا پیغام

Now Reading:

آئسولیشن اسپتال کے افتتاح پر چینی سفیر کا پیغام

پاکستان میں مقیم چینی سفیر یاؤ جنگ کی جانب سے پاکستان میں آئسولیشن اسپتال کے افتتاح پر پیغام دیا گیا ہے۔

اس موقع پر چینی سفیر یاؤ جنگ کا کہنا تھا کہ مجھے بہت فخر ہے کہ میں آئسولیشن اسپتال کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوں اور یہ کامیابی بہت ہی کم مدت میں حاصل کرنا پاکستانی حکومت کے لئے ایک معجزہ ہے۔

 انہوں نے کہا کہ اس وائرس کے خلاف وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں جو کام این سی او سی  کر رہا ہے میں نے  اس کا مشاہدہ کیا ہے اور این سی او سی کا کمانڈنگ سسٹم اس خوفناک وائرس کی روک تھام اور اس کے کنٹرول میں بہت مدد دے رہا ہے۔

 چینی سفیر نے کہا کہ مجھے پختہ یقین ہے کہ پاکستانی حکومت اور پاکستانی عوام کی کوششوں سے آپ اس وائرس سے بہت جلد چھٹکارا پا لیں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

Advertisement

آئسولیشن اسپتال، انفیکشس ٹریٹمنٹ سینٹر 15 جولائی سے قبل ہی آپریشنل کردیا گیا ہے جبکہ وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی بہترین کارکردگی کو سراہا بھی ہے۔

وفاق سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں میں 1400 سے زیادہ اضافی آکسیجنیٹڈ بیڈز بھی فنکشل کردیئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیند کی کمی سے چہرے سے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
دماغ کے لیے نقصان دہ وہ غذا جو آج کل نوجوانوں کو بہت زیادہ ہی پسند ہے
اگر آپ بھی تربوز کے چھلکے پھینک دیتے ہیں تو ٹہریے!
عمر بڑھنے کے ساتھ مسلز کمزور ہونے کی وجہ جانیے
اس موسم میں کھیرے کھانے کے وہ فائدے جو آپ کو ضرور پسند آئیں گے
ڈپریشن جیسے امراض سے بچنے کا آسان ترین نسخہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر