Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

میٹھا کھانے سے مزاج کو خوشگوار بنایا جا سکتا ہے؟

Now Reading:

میٹھا کھانے سے مزاج کو خوشگوار بنایا جا سکتا ہے؟

اکثر افراد کا خیال ہے کہ کسی قسم کا بھی میٹھا کھانے سےمزاج  خوشگوارہو جاتا ہے۔

میٹھا کھانے سے مزاج کو خوشگوار بنایا جا سکتا ہے، یہ بات دنیا بھر میں بہت مقبول ہے اور یہی وجہ ہے کہ لوگ میٹھے مشروبات کا استعمال ذہنی طور پر زیادہ الرٹ ہونے یا تھکاوٹ سے لڑنے کے لیے کرتے ہیں۔

برطانیہ کی واروک یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیق کے نتائج سے معلوم ہوا ہے کہ چینی کا میٹھا مزاج پر خوشگوار اثرات مرتب نہیں کرتا بلکہ یہ لت لوگوں کو ذہنی طور پر سست اور زیادہ تھکاوٹ کا شکار بنادیتی ہے۔

ماہرین نے دریافت کیا کہ میٹھا کھانے سے مزاج پر کسی قسم کے مثبت اثرات مرتب نہیں ہوتے چاہے لوگ جتنی بھی چینی کھالیں۔

Advertisement

صرف یہی نہیں بلکہ محققین کا کہنا ہے کہ پوری امید ہے کہ تحقیق کے نتائج سے میٹھے کے بارے میں عرصے سے موجود خیال کے بارے میں لوگوں کی رائے تبدیل ہوگئی اور چینی کا استعمال کم کرنے پر توجہ دی جائے گی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پھلوں اور سبزیوں کو ذخیرہ کرنے کے 5 طریقے جانیے
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی
پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر