Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھانوں میں ناریل کے تیل کا استعمال عالمی وبا سے بچا سکتا ہے؟

Now Reading:

کھانوں میں ناریل کے تیل کا استعمال عالمی وبا سے بچا سکتا ہے؟

فلپائن کے ماہرین نے اپنی نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ ناریل کا تیل عالمی وبا کورونا وائرس کو ختم کرسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلپائن کے محکمہ سائنس کے فورٹیوناٹو ڈیلا پینا کا ایک انٹرویو میں کہنا ہے کہ سائنس دانوں کے 6 ماہ کے تجربات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ناریل کے تیل کا کھانوں میں زیادہ استعمال کورونا وائرس میں 60 سے 90 فیصد کمی کا باعث بنتا ہے۔

اس تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ناریل کا تیل نا صرف کوروناوائرس کو تباہ کردیتا ہے بلکہ اس کے خلاف مدافعتی نظام بھی بہتر بنادیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کئی بیماریوں میں مفید ناریل کا پانی پینے کے یہ 5 بڑے فائدے جان لیں
مائیگرین سے نجات حاصل کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
کیا تربوز کے بیج کھانا صحت کے لئے نقصان دہ ہے؟
ان عام غذاؤں کے بارے میں چند غلط فہمیاں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
کیا آپ کٹھن نوکری کرنے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد گار 6 مفید سبزیاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر