Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا سے صحت یاب مریضوں کو پراسرار بیماری کا سامنا

Now Reading:

کورونا سے صحت یاب مریضوں کو پراسرار بیماری کا سامنا

کورونا وائرس سے صحتیاب مریضوں کو ایک سنگین مرض کا سامنا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق کورونا سے صحتیاب ہونے کے بعد مریضوں کے دل میں پراسرار طور پر سوجن کی شکایات سامنے آرہی ہیں۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق جرمنی میں ہونے والی ایک تحقیق میں ماہرین نے مخصوص مریضوں پر مشاہدہ کرکے یہ دریافت کیا کہ ہر 3 میں سے 2 مریضوں کے دل میں سوجن کووڈ 19 سے صحتیابی کے 71 دن بعد بھی موجود رہی۔

کورونا سے صحتیابی کے بعد طویل المعیاد اثرات نے ماہرین کیلئے نیا چیلنج کھڑا کردیا ہے۔

Advertisement

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا سے صحتیاب مریضوں کو دماغی دھند کا بھی سامنے ہے جن میں مختلف دماغی افعال کے مسائل بشمول یادداشت کی محرومی، توجہ مرکوز کرنے میں مشکل اور روزمرہ کے کام کرنے میں مشکلات شامل ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح کے اثرات کا ہزاروں مریضوں کو سامنا ہے اور دماغی دھند سے متعلق اب تک اصل وجہ دریافت نہیں کی جاسکی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزن میں کمی کا نیند سے کیا تعلق ہے؟
خوش رہنا چاہتے ہیں تو اِن باتوں پر عمل کریں!
پھلوں اور سبزیوں کو ذخیرہ کرنے کے 5 طریقے جانیے
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر