Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی وبا کی نئی چار علامات جنھیں جاننا ضروری

Now Reading:

عالمی وبا کی نئی چار علامات جنھیں جاننا ضروری

کھانسی اور بخار سے قبل ظاہر ہونیوالی عالمی وبا کورونا وائرس کی چار علامات سامنے آ گئی ہیں ،جنھیں جاننا اب سب کےلئے اشد ضروری ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی علامات کے حوالے سے تو اب ہر کوئی ہی واقف ہوگا جس میں خشک کھانسی، بخار، نزلا اور ذائقہ محسوس نہ ہونا شامل ہے۔

اینلز آف نیورولوجی میں شائع ہونے والے حالیہ مطالعے میں اس با ت کا انکشاف کیا گیا ہے کہ متعدد کورونا وائرس کے مریضوں میں خشک کھانسی اور اور خراب گلے سے قبل بھی چار علامات ظاہر ہوئی ہیں ، جنھیں اب سب کو جاننا ضروری ہے۔

مطالعے کے مطابق کورونا وائرس کے متعدد مریضوں میں گلا خراب اور خشک کھانسی سے قبل چار نیورولوجیکل علامات رپورٹ ہوئی ہیں جن میں سر درد، چکر آنا، دورہ پڑنا اور غور و فکر کرنے کی صلاحیت میں کمی شامل ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی
پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر