Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے برطانوی ویکسین کے استعمال کی اجازت دیدی

Now Reading:

حکومت نے برطانوی ویکسین کے استعمال کی اجازت دیدی
ڈریپ

ڈریپ نے امراض چشم کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈریپ رجسٹریشن بورڈ کی جانب سے برطانوی ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دیدی گئی ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈریپ رجسٹریشن بورڈ نے آکسفورڈ اور آسٹرازنیکا کی مشترکہ ویکسین درآمد کرنے کی اجازت دیدی ہے جس کے بعد پاکستان میں برطانیہ کی کورونا ویکیسن استعمال کی جائے گی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت پاکستان نے ویکسی نیشن کی جانب پیشقدمی کرتے ہوئے پہلی کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ہے۔

یاد رہے کہ کورونا ویکسین اے زیڈڈی 1222 آکسفورڈ اور آسٹرازنیکا نے مشترکہ طور پر تیار کی ہے، ویکیسن کی کامیابی کا تناسب 62 فیصد ہے اور اسے گھریلو ریفریجریٹر میں رکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نایاب بیماری میں مبتلا شخص کا ڈاکٹر سے انوکھا اصرار
دن بھر میں ورزش کیلئے کونسا وقت بہترین ہے؟ جو آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا
ہارٹ اٹیک اور فالج کو روکنے میں کونسا پھل نہایت ہی مفید ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
موسم گرما میں ٹھنڈا پانی پینے کے ان نقصانات کو بھی جان لیں
کیا آپ بھی چاول پکاتے وقت یہ غلطیاں کرتے ہیں؟
ان اسنشیل آئل سے روزمرہ کے یہ 8 مسائل حل کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر