Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کی دوسری لہر کی سنگینی برقرار

Now Reading:

کورونا وائرس کی دوسری لہر کی سنگینی برقرار
بھارت میں اسکول کھولنے کا اعلان کردیا

ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی سنگینی برقرار ہے جس کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھرمیں 41افراد کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے ۔

کورونا کے باعث مزید 41 ہلاکتوں کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد اب بڑھ کر 10 ہزار 717 ہو گئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 24 سو 8 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 40 پزار 88 ٹیسٹ کئے گئے۔

اس وقت ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ تشویش ناک مریضوں کی تعداد 2 ہزار3 سو 40 ہے تاہم اب تک وائرس سے متاثرہ 4 لاکھ 61 ہزار 977 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
ہمارے چلنے کے انداز کا نیند سے کیا تعلق ہے؟ جانیے
کن 3 حالات میں دانتوں کو برش نہیں کرنا چاہیے؟
موٹاپے کا شکار افراد کو یہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے!
صرف تین منٹ کی ورزش کرنے کے بےشمار فوائد جانیے!
غصے پر کیسے قابو پایا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر