Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس، پاکستان میں مزید 36 افراد جاں بحق

Now Reading:

کورونا وائرس، پاکستان میں مزید 36 افراد جاں بحق
40 more people died of Coronavirus across the country

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 36 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی کی یومیہ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 36 افراد کورونا وائرس کے باعث  انتقال کر گئے ہیں جس کے بعد کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 12 ہزار 896 ہو گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24  گھنٹوں میں 1 ہزار 392 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 81 ہزار 365 ہوگئی ہے۔

جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 338 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جبکہ کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 22 ہزار 98 ہیں۔

تاہم پاکستان میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 5 لاکھ 46 ہزار 371 ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواتین زیادہ خراٹے لیتی ہیں یا مرد؟ نئی تحقیق نے سب واضح کردیا
ہمیشہ جواں نظر آنا چاہتے ہیں تو یہ معمولی ساعمل اپنائیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
40 دن صرف مالٹے کا جوس پینے والی خاتون کے ساتھ اچانک کیا ہوا؟ ڈاکٹر حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر