Advertisement
Advertisement
Advertisement

کسی بھی قسم کی پرانی سرنج کو امپورٹ کرنے پر پابندی عائد

Now Reading:

کسی بھی قسم کی پرانی سرنج کو امپورٹ کرنے پر پابندی عائد
Advertisement

حکومت پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں کسی بھی قسم کی پرانی سرنج کو امپورٹ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے بیماریوں کے پھیلاؤ سے بچاؤ کے لئے اہم اقدام کے تحت آٹو ڈس ایبل کے علاوہ تمام سرنجوں کی امپورٹ پر پابندی لگادی ہے۔

پورٹس اور ایئر پورٹس پر جمعہ سے پہنچنے والی سرنجوں کی لاٹس کو کسٹم کلیئر نہیں کرے گا۔

حکومت نے 2، 2.5، 3 اور 5 ایم ایل سرنجوں کی امپورٹ پر بھی پابندی لگا دی  ہے جس کے بعد کسٹم سے اس کیٹیگری کی پہلے سے امپورٹیڈ سرنجوں کی کلیئرنس بھی نہیں کی جائیگی۔

Advertisement

علاوہ ازیں آٹو ڈس ایبل سرنجوں کی درآمد پر ٹیکس سہولیات اور کلیئرنس مراعات ملیں گی۔

دوسری جانب آٹو ڈس ایبل سرنج نیڈل اور بغیر نیڈل درآمد کی جاسکیں گی، ان پر سیلز ٹیکس کی بھی چھوٹ ہوگی اور ان سرنجوں کے خام مال کی امپورٹ پر بھی ٹیکس چھوٹ ہوگی۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ناخن گوشت میں دھنس جانے کا باعث بننے والی عام وجوہات کون سی ہیں؟
نوجوانوں میں مائیگرین فالج کی ایک اہم علامت ہوسکتی ہے، تحقیق
گھروں میں استعمال ہونے والے عام کیمیکلز صحت کے لیے مضر قرار
خوردنی تیل کا بار بار استعمال ، دل و دماغ کے لیے مضر قرار
دوران حمل ماں کی غذا بچے کے چہرے کے خدوخال کا تعین کر سکتی ہے، تحقیق
فالج کا خطرہ بڑھنے کی ایک اور علامت دریافت!
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر