Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتوں کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ

Now Reading:

آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتوں کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ
آپریشن تھیٹرز

لاہور میں محکمہ صحت کی جانب سے آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتوں کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں لاہور کے محکمہ صحت کی جانب سے تمام اسپتالوں اور میڈیکل اداروں کے سربراہان کے نام مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔

جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ تمام ٹیچنگ اوراسپیشلائزڈ اسپتالوں میں سرجریز 10 مئی تک بند رہیں گی۔

مراسلے میں مزید واضح کیا گیا ہے کہ کورونا کیسز کی شدت میں کمی نہ آنے کے باعث فیصلہ کیاگیا ہے تاہم 11 مئی کو صورت حال کا دوبارہ جائزہ لیاجائےگا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی
پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر