Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمضان میں بنائیں وزن کم کرنے والی مزیدار چٹنی

Now Reading:

رمضان میں بنائیں وزن کم کرنے والی مزیدار چٹنی
چٹنی
Advertisement

رمضان میں وزن بڑھنے کی شکایت اکثر لوگوں کو عام دنوں کے مقابلے میں زیادہ ہو جاتی ہے کیونکہ دن بھر روزے کے بعد جب افظاری کرتے ہیں تو ضرورت سے زیادہ کھا لیتے ہیں۔

افطاری میں ضرورت سے زیادہ کھانے کے باعث عام دنوں کے مقابلے میں وزن زیادہ بڑھ جاتا ہے۔

 آج ہم آپ کو رمضان کے مہینے کی مناسبت سے وزن کم کرنے والی ایسی چٹنی بنانا سیکھا رہے ہیں جو پکوڑوں اور سموسوں  کے ساتھ استعمال کرنے سے آپ کو وزن اور کولیسٹرول بڑھنے کی شکایت نہیں ہو گی۔

چٹنی کی ترکیب

ہرا دھنیا، پودینہ، ہری مرچیں، لہسن، ادرک اور لیموں کو اچھی طرح دھوئیں۔

Advertisement

ادرک اور لہسن کو چھیل کر صاف کرکے کاٹ لیں ساتھ ہی ہری مرچوں کی ڈنڈیاں بھی توڑ لیں۔

ان تمام چیزوں کو بلینڈر میں ڈال کر ساتھ ہی دار چینی، انار دانہ، ہلدی، کالی مرچیں، زیرہ، لیموں کا رس، آدھا کٹا ہوا کھیرا اور تھوڑا سا پانی ڈال کر مکس کریں ۔

مزیدار ہری چٹنی تیار ہے۔

چٹنی خراب ہونے سے بچانے کا آسان طریقہ

 بلینڈر میں چٹنی پیستے وقت اس میں نمک نہ ڈالیں اس سے چٹنی پتلی ہوجائے گی ۔

 جب چٹنی کھائیں تو اس میں اوپر سے نمک چھڑک لیں۔

Advertisement

چٹنی برتن یا بوتل سے نکالنے کےلئے دھلا ہوا چمچ استعمال کریں اور استعمال شدہ چمچے سے گریز کریں۔

چٹنی میں کالا نمک ملانے سے یہ کافی دن تک خراب نہیں ہوگی۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ناخن گوشت میں دھنس جانے کا باعث بننے والی عام وجوہات کون سی ہیں؟
نوجوانوں میں مائیگرین فالج کی ایک اہم علامت ہوسکتی ہے، تحقیق
گھروں میں استعمال ہونے والے عام کیمیکلز صحت کے لیے مضر قرار
خوردنی تیل کا بار بار استعمال ، دل و دماغ کے لیے مضر قرار
دوران حمل ماں کی غذا بچے کے چہرے کے خدوخال کا تعین کر سکتی ہے، تحقیق
فالج کا خطرہ بڑھنے کی ایک اور علامت دریافت!
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر