Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

روزہ رکھنے کے کتنے طبی فوائد ہیں؟ ماہرین سے بتادیا

Now Reading:

روزہ رکھنے کے کتنے طبی فوائد ہیں؟ ماہرین سے بتادیا
روزہ

دین اسلام میں ایک ماہ کو مکمل طور پر روزوں کے لئے مقرر کردیا گیا ہے جسے مسلمان رمضان کا مہینہ کہتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق ماہ رمضان میں 30 روزے ہر مسلمان پر فرض کیے گئے ہیں۔

سائنسی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزہ رکھنا یعنی دن بھر کھانے پینے سے دور رہنا انسانی صحت کے لئے نہایت مفید ہے۔

سائنسی اعتبار سے روزے کی حالت میں انسان تقریباً 20 گھنٹے کسی بھی قسم کی خوراک اور پانی کے استعمال سے دور رہتا ہے جو کہ انسان کے جسم میں مثبت تبدیلی پیدا کرتا ہے۔

1۔ وزن میں کمی:

Advertisement

سائنسی اعتبار سے دن میں تقریباً 16 گھنٹے بھوکا رہنے کو انٹرمیٹنٹ فاسٹنگ کہا جاتا ہے جو کہ وزن مں کمی کے لئے مفید ہوتا ہے۔

اسی طرح رمضان میں وزن کم کرنا انتہائی آسان ہے اور بہت سارے لوگ رمضان میں اپنا وزن کم کرنے میں کامیاب بھی ہوجاتے ۔

2۔  شوگر لیول مستحکم:

روزہ کے دوران انسان جسم میں گلوکوز کم مقدار میں بنتا ہے اسی لئے ڈاکٹرز شوگر کے مریضوں کو رمضان کے روزے رکھنے کی تاکید کرتے ہیں ۔

3۔  کینسر کی علامات کم ہوجاتی ہیں:

ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ  جب ایک مقررہ وقت پر افطار کیا جاتا ہے تو جسم خون کے سرخ ذرات پیدا کرتا ہے جس سے اینیمیا کے ساتھ ساتھ کینسر سے لڑنے میں بھی مدد ملتی ہے کیونکہ پرانے کینسر زدہ خلیات کی جگہ نیے خلیات لے لیتے ہیں۔

Advertisement

اس حوالے سے یوشینوری اوہسومی جنھیں طب کے شعبے میں نوبل پرائز سے نوازا گیا جب ان سے ان کی دریافت کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ انہوں نے کینسر سے بچنے کی احتیاط ڈھونڈھ لی ہے کینسر جسم کا سڑا گلا حصہ ہوتا ہے اور بھوکا رہنے کی صورت میں جب جسم کو کم غذائیت ملتی ہے تو جسم اس سڑے گلے حصے کو کھانا شروع کردیتا ہے اور یوں کینسر کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔

یوشینوری کے مطابق سال میں 25 دن روزہ رکھنا اس سلسلے میں بہترین حل ہے۔

4۔ بڑھاپے کے اثرات میں کمی:

روزے کے دوران انسانی جسم میں ایسے ہارمونز حرکت میں آجاتے ہیں جو بڑھاپے کے خلاف مزاحمت کرتے ہیں جس سے جِلد مضبوط ہوتی ہے اور جھریاں کم ہوتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی
پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر