Advertisement
Advertisement
Advertisement

معدے اور سینے میں جلن کا باعث بننے والے کھانے

Now Reading:

معدے اور سینے میں جلن کا باعث بننے والے کھانے
سینے میں جلن کا باعث

معدے اورسینے میں جلن سے بچنے کے لئے چربی والی خوراک سے پرہیز  چھٹکارا حا صل کرنے میں مدد گار ثابت ہو سکتا ہے۔

 وہ کھانے اور مشروبات جو عام طور جلن کا باعث بنتے ہیں وہ درج زیل ہیں:

مصالحے دار کھانے:

مصالحے دار کھانوں کے زیادہ استعمال سے پیٹ بھی خراب ہوسکتا ہے اور یہ جلن کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔

تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ مرچوں میں کیپسیسن ہوتی ہے  جس کی وجہ سے گیسٹرک کی شکایت ہو سکتی ہے۔

Advertisement

 گھر میں زیادہ مرچ مصالحے والے پکوان اور سالن بنانے کے بجائے ہلکے پھلکے مصالحے اور زیادہ بوٹیوں کا استعمال کریں۔ بہت سے لوگ سالن کی تیاری کے دوران اسے کم مصالحے دار رکھنے کے لیے ناریل کے تیل کا بھی استعمال کرتے ہیں۔

تیزابی کھانے:

امریکن کالج آف گیسٹرواینٹریولوجی (اے سے جی) کے مطابق تیزابیت والے کھانے جیسے ٹماٹر اور سٹرس والے پھل غذائی نالی کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں

ایسی صورتحال سے بچنے کے لیے لوگوں کو چاہیے کہ مالٹے، لیموں، انگور، سنترے جیسے ترش پھلوں سے پرہیز کریں اور بیر، خربوزے، سٹابیری، جیسے پھلوں کو کھٹے پھلوں پر فوقیت دیں۔ سنترے کا رس اور لیموں سے تیار مشروبات کا استعمال بھی کم کرنا چاہیے۔

کاربونیٹیڈ مشروبات:

 معدے اور سینے کی جلن سے محفوظ  رہنےکےلئے کاربونیٹیڈ اور شکر دار مشروبات سے پرہیز کرنا چاہیے اور اس کی جگہ پانی جلدی ہضم ہونے والے  مشروبات جیسے ہلکے پھلکے جوسز اور سکوائش کا استعمال کرنا چاہیے۔

Advertisement

گوشت:

ماہرین کی تحقیق کے مطابق چربی اور جانوروں کے پروٹین ہاضمے اور ہارمونز کو منفی طور پہر متاثر کوسکتی ہے۔

چاکلیٹ اور کافی:

معدے اور سینے کی جلن کے مسئلے سے دو چار افراد کے لیے چاکلیٹ کا زیادہ استعمال مزید مشکلات کھڑی کر سکتا ہے ایسی صورتحال میں چاکلیٹ بارز ، چاکلیٹ کینڈیز، چاکلیٹ مشروبات جیسے موکا اور ہاٹ کافی وغیرہ سے پرہیز کرنا چاہیئے۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پودوں پر مبنی پروٹین دل کی صحت کو بہتر بنا سکتا ہے، تحقیق
پتھروں سے وابستہ پیشے آپ کو کن امراض میں مبتلا کر سکتے ہیں؟
نیند کی بے قاعدگی ہارٹ اٹیک، فالج کا خطرہ بڑھ سکتی ہے، تحقیق
مضر صحت ان چمچوں کو کھانے پکانے کے لیے ہرگز استعمال نہ کریں
چلنا یا دوڑنا؛ صحت کے لیے کون سا عمل زیادہ بہتر ہے؟
پروٹین سے بھرپور ان سبزیوں کو غذا میں ضرور شامل رکھیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر