Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیلٹا وائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی کتنی خوراکیں مفید ہیں؟

Now Reading:

ڈیلٹا وائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی کتنی خوراکیں مفید ہیں؟
Advertisement

دنیا تقریباً 2 سال سے کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہے جس کی وجہ سے اب تک متعدد لوگ جاں بحق ہوچکے ہیں۔

لیکن اس وائرس سے بچنے کے لئے ماہرین کی کاوششوں کے باعث ویکسینز کو عملی شکل دی گئی تاکہ لوگوں کی جان کا تحفظ کیا جاسکے۔

کورونا کی روک تھام کے لئے بنائی جانے والی ویکسینز سے اب تک بہت سے لوگ صحتیاب ہوچکے ہیں لیکن اب بھی کورونا سے مکمل نجات حاصل نہیں ہوئی ہے بلکہ اب کورونا کی چوتھی اور سب سے خطرناک صورتحال کا سامنا ہے۔

وائرس کی اس لہر سے نمٹنے کے لئے ماہرین اپنی کاوشوں میں مصروف ہیں کیونکہ جتنا طاقتور یہ وائرس ہے اس کے لئے اتنی ہی طاقتور ڈوز کا استعمال کرنا ضروری ہے۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ  کورونا کی اس قسم سے لڑنے کے لئے ویکسین کی ایک ڈوز کافی نہیں ہے کیونکہ یہ کافی خطرناک ہے۔

Advertisement

سعودی عرب کے وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  اس وائرس کی چوتھی لہر سے بچاؤ اور مدافعت حاصل کرنے کے لئے ویکسین کی دو خوراکیں لینا ضروری ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ہ اب تک کورونا وائرس کی جو نئی قسم ریکارڈ پر آئی ہیں ان میں سے الفا، بیتا، جاما اور ڈیلٹا تشویشناک ہیں تاہم ان چاروں میں ڈیلٹا سب سے زیادہ خطرناک ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
داڑھی رکھنے سے صحت پر پڑنے والے اثرات، جن سے آپ واقف نہیں
کیا آپ بھنڈی کا پانی پینے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟
اس مرض میں مبتلا افراد ٹماٹر کھانے سے گریز کریں
ہاتھ دھونے کے لیے کونسا صابن استعمال کریں؟ ماہرین نے بتادیا
میک اپ برش کی صفائی کیوں ضروری ہے؟ ماہرین نے بتادیا
سونے کے یہ مختلف انداز، صحت سے جڑے کئی مسائل حل کر سکتے ہیں
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر