Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کے ڈیلٹا وائرس میں تبدیل ہونے کی علامات کیا ہیں؟

Now Reading:

کورونا وائرس کے ڈیلٹا وائرس میں تبدیل ہونے کی علامات کیا ہیں؟

کورونا وائرس کی بہت سی شکلیں بغیر علامات کے ہوتی ہیں جبکہ کورونا وائرس علامات ظاہر ہونے سے پہلے متعدی ہوتا ہے۔

دیگر غیر معمولی علامات میں آشوبِ چشم، خارش یا منہ کے زخم کی نشاندہی کی گئی ہے جو کورونا والے شخص میں ہوسکتے ہیں۔

اسی طرح اگر سانس میں تنگی شروع ہوجائے، تیز یا آہستہ سانس یا سوتے ہوئے سانس لینے میں تکلیف وغیرہ تو وہ بھی کورونا کی علامت میں شامل ہیں۔

ڈیلٹا وائرس کے حوالے سے چند اہم معلومات:

1۔ کورونا کی ڈیلٹا قسم کے حوالے سے ایک تحقیق کے مطابق یہ گزشتہ سال برطانیہ میں سامنے آنے والی قسم ایلفا سے 40 سے 60 فیصد زیادہ متعدی ہے۔

Advertisement

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانم گیبریسس نے جولائی 2021 کے آغاز میں کہا تھا کہ ڈیلٹا اب تک کی سب سے زیادہ متعدی قسم ہے۔

2۔ اس وقت دستیاب کوئی بھی کووڈ ویکسین 100 فیصد افادیت نہیں رکھتی تو مکمل ویکسنیشن والے افراد میں بھی بیماری کا امکان ہوسکتا ہے لیکن ڈیلٹا سے نمٹنے کے لیے بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔

3۔ڈیلٹا قسم کورونا کی دیگر اقسام سے زیادہ خطرناک ہے مگر اب تک اس حوالے سے ٹھوس شواہد سامنے نہیں آئے ہیں  کیونکہ ڈیلٹا قسم میں 2 خطرناک میوٹیشنز ای 484 کے اور این 501 وائے موجود نہیں جو ایلفا، بیٹا اور گیما اقسام میں موجود تھیں۔

4۔ کورونا کی نئی قسم ڈیلٹا کی علامات ‘بگڑے ہوئے نزلے’ جیسی محسوس ہوتی ہیں جس کے باعث  لوگوں کو لگ سکتا ہے کہ انہیں موسمی نزلہ ہے اور وہ باہر گھوم پھر سکتے ہیں، جو ہمارے خیال میں مسائل کی وجہ بن سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر