Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فالج کا خطرہ کئی گنا گھٹانے والی خوراک کونسی ہے؟تحقیق میں انکشاف

Now Reading:

فالج کا خطرہ کئی گنا گھٹانے والی خوراک کونسی ہے؟تحقیق میں انکشاف

فالج ایسا مرض ہے جس کے دوران دماغ کو نقصان پہنچتا ہے اور جسم کا کوئی حصہ مفلوج ہوجاتا ہے، اس مرض کو جتنا جلد پکڑلیا جائے اتنا ہی اس کا علاج زیادہ مؤثر طریقے سے ہوپاتا ہے اور دماغ کو ہونے والا نقصان اتنا ہی کم ہوتا ہے۔

فالج کے مریض کو علاج ملنے میں جتنی تاخیر ہوگی اتنا ہی بولنے میں مشکلات، یاداشت سے محرومی اور رویئے میں تبدیلیوں جیسے مسائل کا خطرہ بڑھ جائے گا۔

لیکن اس حوالے سے کی جانے والی حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ چکنائی سے بھرپور دودھ کا استعمال فالج کے مریض کے لئے بہت فائدے مند ہوتا ہے۔

 تحقیق کے نتائج کے مطابق ’فُل کریم ملک‘ یعنی چکنائی سے بھرپور دودھ ’اسکِمڈ ملک‘ ابال کر بالائی ہٹائے گئے دوھ سے زیادہ بہتر ہے۔

محققین کے مطابق  یہ بات سامنے آئی ہے کہ چکنائی والا دودھ استعمال کرنے کے نتیجے میں فالج کے خطرات کئی گنا کم ہو جاتے ہیں۔

Advertisement

محققین کا کہنا ہےکہ کوئی بھی قدرتی چیز انسانی صحت کے لیے  مضر صحت ثابت نہیں ہوتی جب تک کہ اُس غذا کا ضرورت سے زیادہ استعمال نہ کر لیا جائے۔

محقیقین کے مطابق ہر عمر کے گروپ میں خواتین کے مقابلے میں مردوں میں فالج کی بیماری زیادہ پائی جاتی ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق ہائی بلڈ پریشر، موٹاپا اور تمباکو کے زیادہ استعمال نے فالج کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق نوجوانوں میں فالج کی بڑھتی ہوئی بیماری پر قابو پانے کے لیے صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی
پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
ہمارے چلنے کے انداز کا نیند سے کیا تعلق ہے؟ جانیے
کن 3 حالات میں دانتوں کو برش نہیں کرنا چاہیے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر