Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فنگس کا استعمال کینسر کے مرض میں مؤثر ثابت ہوسکتا ہے

Now Reading:

فنگس کا استعمال کینسر کے مرض میں مؤثر ثابت ہوسکتا ہے

زیادہ دن تک کوئی چیز رکھی رہے تو اس میں یا تو کیڑے پڑ جاتے ہیں یا پھر فنگس لگ جاتی ہے جسے عام الفاظ میں پھپوندی بھی کہا جاتا ہے۔

یہ کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ فنگس کینسر جیسے موذی مرض کے علاج میں بہت فائدے مند ثابت ہوتی ہے۔

یہ فنگس کوئی عام فنگس نہیں ہے بلکہ یہ ہمالیائی خطوں میں پائی جانے والی پھپوندی کی ایک خاص قسم سے جو کہ برسوں سے طبی مقاصد کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔

اس حوالے سےسائنسدانوں نے ایک کمپنی کے ساتھ مل کر ایک مرکب پیش کیا ہے جسے کورڈائی سیپن کا نام دیا گیا لیکن کورڈائی سیپن نامی کیمیکل میں خرابی یہ ہے کہ خون میں جاکر اس کے شیرازہ بکھرنے سے افادیت کم ہوجاتی ہے۔

کورڈائی سیپِن کا اثر بڑھانے کے لیے ماہرین نے ایک نئی ٹیکنالوجی پیش کی ہے جسے ’پروٹائیڈ‘ ٹیکنالوجی کا نام دیا گیا ہے۔

Advertisement

 اس طرح کیمیکل سیدھا کینسر کے خلیات پر حملہ آور ہوتا ہے۔ اس طرح سرطانی خلیات پر گہرا وار پڑتا ہے کیونکہ اس موقع پر کیمیکل کی افادیت بہت بڑھ جاتی ہے۔

کورڈائی سیپِن کی اس تبدیل شدہ قسم کو این یو سی 7738 کا نام دیا گیا ہے۔ جب اس پر تجربات کئے گئے تو معلوم ہوا ہے کہ اب اس دوا کی تاثیر کم سے کم 40 گنا تک بڑھ چکی ہے۔ فیز ون ٹرائل ابھی جاری ہے جن سے امید افزا نتائج ملے ہیں جبکہ بہت جلد فیز ٹو طبی ٹرائل بھی شروع کئے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کئی بیماریوں میں مفید ناریل کا پانی پینے کے یہ 5 بڑے فائدے جان لیں
مائیگرین سے نجات حاصل کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
کیا تربوز کے بیج کھانا صحت کے لئے نقصان دہ ہے؟
ان عام غذاؤں کے بارے میں چند غلط فہمیاں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
کیا آپ کٹھن نوکری کرنے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد گار 6 مفید سبزیاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر