Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانیئے، خون کی روانی کو بہتر بنانے کے لئے کن چیزوں کا استعمال کرنا چاہیئے

Now Reading:

جانیئے، خون کی روانی کو بہتر بنانے کے لئے کن چیزوں کا استعمال کرنا چاہیئے

جسم میں خون کی مناسب روانی ہی صحت مندزندگی کی علامت ہوتی ہے لیکن  جب یہی روانی بےترتیب ہوجاتی ہے تو انسانی زندگی متاثر ہوجاتی ہے۔

اس کا سیدھا تعلق ہماری خوراک سے بھی ہوتا ہے کیونکہ جس قسم کا کھانا کھاتے ہیں، اس کا اثر جسم میں میں موجود خون کی رگوں اور دل پہ پڑتا ہے۔

اس لئے ضروری ہے کہ ہم اپنی روزانہ کی خوراک میں ادرک، پالک، پیاز اوراس طرح کی دیگر سبزیوں کو ضرور شامل کریں کیونکہ اس سے ہمارے خون کی روانی بہتر ہوتی ہے۔

متوازن غذا صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہوتی ہے، پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال جبکہ سرخ گوشت، پنیر اور دیگر حیوانی ذرائع سے حاصل ہونے والی چکنائی کم از کم اچھی صحت کے لیے مفید ہے۔

بہت زیادہ نمک بھی نقصان دہ ہوتا ہے، پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال جسمانی وزن کو صحت مند سطح پر رکھتا ہے جبکہ کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو مستحکم رکھتا ہے، جس سے شریانیں بھی صحت مند ہوتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اور علاج
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
فالج، ہارٹ اٹیک اور دیگر امراض قلب کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت اپنالیں
پاکستان دنیا کے 90 فیصد سگریٹ پیدا کرنے والے 9 غریب ممالک میں شامل
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر