Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاؤں کی انگلیوں پر ایسے نشان کس خطرناک بیماری کی علامت ہے؟

Now Reading:

پاؤں کی انگلیوں پر ایسے نشان کس خطرناک بیماری کی علامت ہے؟

اکثر اوقات یہ دیکھا گیا ہے کہ جلد کی نازک مزاجی کے باعث ہاتھ اور پاؤں کی انگلیوں پر نشانات پڑ جاتے ہیں۔

لیکن یہ صورتحال کورونا کے مریضوں میں بھی دیکھی گئی ہے اور اس حوالے سے کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس مرض میں  ہاتھوں اور پیروں کی انگلیاں سوج جاتی ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کورونا کے مرض کے دوران ہاتھوں اور پیروں پر سرخ اور سوجن کی شکار جلد کے ایسے حصے ہوتے ہیں جن میں خارش محسوس ہوتی ہے اور کئی بار یہ مسئلہ مہینوں تک برقرار رہتا ہے۔

تحقیق کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا کسے متاثرہ شخص کا مدافعتی نظام متاثر ہوتا ہے  جس کے دوران بہت زیادہ مقدار میں مخصوص اینٹی باڈیز بنتی ہیں، جو وائرس کے ساتھ مریض کے خلیات اور ٹشوز پر حملہ آور ہوجاتی ہیں۔

خیال رہے کہ اس تحقیق میں  اس مسئلے کے شکار 50 مریضوں کے ساتھ اس وباء سے قبل اس طرح کے مسائل کا سامنا کرنے     والے 13 افراد کو شامل کیا گیا تھا۔

Advertisement

اس سے قبل ایسی صورتحال کے حوالے سے یہ تاثر دیا جارہا تھا کہ ہاتھ اور پاؤں کی انگلیوں کی رنگت تبدیل ہونا کورونا وباء کی علامات میں سے ایک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نایاب بیماری میں مبتلا شخص کا ڈاکٹر سے انوکھا اصرار
دن بھر میں ورزش کیلئے کونسا وقت بہترین ہے؟ جو آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا
ہارٹ اٹیک اور فالج کو روکنے میں کونسا پھل نہایت ہی مفید ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
موسم گرما میں ٹھنڈا پانی پینے کے ان نقصانات کو بھی جان لیں
کیا آپ بھی چاول پکاتے وقت یہ غلطیاں کرتے ہیں؟
ان اسنشیل آئل سے روزمرہ کے یہ 8 مسائل حل کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر