Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اومیکرون کی شناخت کرنے والی چند علامات

Now Reading:

اومیکرون کی شناخت کرنے والی چند علامات
اومیکرون

اومیکرون

سال 2021 کے درمیان جہاں پوری دنیا کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب رہی وہی سال کے آخر میں اس وائرس کی ایک اور قسم نے اپنے وار شروع کردیئے ہیں۔

ماہرین کی جانب سے کورونا کی اس قسم کو اومیکرون کا نام دیا گیا ہے جو کہ پچھلی تمام قسموں سے زیادہ طاقتور اور خطرناک قرار دی گئی ہے۔

اومیکروم کے باعث دنیا بھر کے تمام ماہرین کو عوام کی جانوں کی فکر لاحق ہے۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وائرس کو روکنے کے لئے بروقت اقدامات کرنا لازمی ہیں ورنہ یہ وبائی صورتحال اختیار کرلے گا۔

 

Advertisement

ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا کی اس قسم سے لڑنے کے تیار کی جانے والی ویکسین بنانے میں مزید 5 سے 6 ماہ کا عرصہ لگ سکتا ہے لہذا عوام کورونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ بھی لگوالیں۔

Advertisement

ماہرین کے مطابق اس اومیکرون کی چند علامات بتائی گئی ہیں جو کہ کورونا کی بیٹا قسم سے ملتی جلتی ہیں اور یہ متعدی مرض بھی ہے۔

ماہرین کے مطابق اومیکرون کی شناخت والے مریضوں میں کینسر کی معمولی شدت بھی دریافت کی گئی ہے۔

اسکے علاوہ اومیکرون کے مریضوں پائی جانے والی علامات میں خشک کھانسی، بخار، جسم میں درد اور رات میں پسینہ آنا شامل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
ہمارے چلنے کے انداز کا نیند سے کیا تعلق ہے؟ جانیے
کن 3 حالات میں دانتوں کو برش نہیں کرنا چاہیے؟
موٹاپے کا شکار افراد کو یہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے!
صرف تین منٹ کی ورزش کرنے کے بےشمار فوائد جانیے!
غصے پر کیسے قابو پایا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر