Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’سُپر بگ‘ کے سبب دنیا بھر میں 12 لاکھ اموات

Now Reading:

’سُپر بگ‘ کے سبب دنیا بھر میں 12 لاکھ اموات

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اینٹی بائیوٹک مزاحمتی جراثیم، جس کو ’سپر بگ‘ کہا جاتا ہے، کے سبب ایک سال میں عالمی سطح پر 12 لاکھ اموات ہوئی ہیں۔

تحقیق کے مطابق سپر بگ نے دنیا کے مہلک انفیکشنز کی فہرست میں جگہ بنا لی ہے۔

میڈیکل جنرل لانسٹ میں جمعرات کو شائع ہونے والی نئی تحقیق میں پیش کیے گئے اموات کا اندازہ مکمل نہیں ہے بلکہ ایک کوشش ہے جس میں، وہ ممالک جنہوں نے کم ڈیٹا دیا یا ڈیٹا نہیں دیا کا خلاء پُر کیا گیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے کئی سال پرانی ایک رپورٹ کا حوالہ دیا جس میں بتایا گیا تھا کہ سُپر بگ کی وجہ سے عالمی سطح پر اندازاً کم از کم سات لاکھ اموات ہوں گی۔

لیکن ہیلتھ آفیشلز نے اس بات کا اعتراف کیا کہ کئی ممالک کی جانب سے بہت کم معلومات ہے۔

Advertisement

اینٹی مائیکروبائیل مزاحمت تب ہوتی ہے جاب بیکٹیریا اور فنگائی جیسے جراثیم اتنے طاقتور ہوجاتے ہیں کہ ان ادویات سے لڑیں جنہیں ان جراثیم کو مارنے کے لیے بنایا ہوتا ہے۔

یہ مسئلہ نیا نہیں ہے لیکن اس کی جانب توجہ اب اس لیے زیادہ ہو گئی ہے کیوں کہ ان جراثیم سے لڑنے کے لیے نئی ادویات نہیں ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کے حکام نے ایک بیان میں کہا کہ یہ نئی تحقیق ادویات کے مزاحمتی جرثیم کے اندر موجود خطرے کو واضح طور پر دِکھا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اور علاج
ہائی ہیلز پہننے کے 5 فائدے جنہیں آپ نہیں جانتے
فالج، ہارٹ اٹیک اور دیگر امراض قلب کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت اپنالیں
پاکستان دنیا کے 90 فیصد سگریٹ پیدا کرنے والے 9 غریب ممالک میں شامل
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر