Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’اس سال کورونا کی ایمرجنسی ختم ہو سکتی ہے‘

Now Reading:

’اس سال کورونا کی ایمرجنسی ختم ہو سکتی ہے‘

عالمی ادارے صحت میں ایمرجنسیز کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اس سال اگر ویکسینیشن اورادویات کی ترسیل میں امتیازی رویے کے مسئلے کو فوری حل کر لیا گیا تو کورونا وباء کا بدترین دور اس سال ختم ہو سکتا ہے۔

ورلڈ اکانومک فورم میں پینل ڈسکشن کے دوران بات کرتے ہوئے ڈاکٹر مائیکل ریان نے کہا کہ ہم شاید اس وائرس کو ختم نہ کرسکین کیوں کہ ایسے عالمی وائرس آخر میں ہمارے میں ماحول کا حصہ بن جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ لیکن ہمارے پر عوام کی صحت کے لیے کھڑی ایمرجنسی کو اس سال ختم کرنے کا موقع ہے اگر ہم چیزوں کو ویسے کریں جیسے ہم بات کر رہے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے کووڈ-19 ویکسینیشن کی امیر اور غریب ممالک کے درمیان غیر منصفانہ تقسیم کو تباہ کن اخلاقی ناکامی قرار دیا ہے۔

کم آمدنی والے ممالک میں 10 فی صد سے کم افراد کو کووڈ-19 کی ویکسین کی ایک خوراک موصول ہوئی ہے۔

Advertisement

ورچوئل بیٹھک سے گفتگو کرتے ہوئے ریان نے بتایا کہ اگر ویکسین یا دیگر آلات منصفانہ طور پر شیئر نہیں کیے گئے تو وائرس کا المیہ، جس کے نتیجے میں دنیا بھر میں 55 لاکھ سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جاری رہے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں یہ کرنا ہے کہ اپنے عوام کو زیادہ سے زیادہ ویکسینیشن دے کر کم سے کم بیماری کو موقع دیں، تاکہ کسی کو مرنا نہ پڑے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی
پلاسٹک کے ننھے ذرات جسم کے اندر جانے سے کیا ہوتا ہے؟ نئی تحقیق نے سب کو حیران کردیا
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر