Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدانوں نے نئی وجہ جان لی

Now Reading:

لوگ موٹاپے کے شکار کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدانوں نے نئی وجہ جان لی
Advertisement

آج کل بہت سے لوگ اپنے وزن سے پریشان ہیں اور اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں۔

ہم میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو زیادہ نہیں کھاتے اور ورزش بھی کرتے ہیں لیکن پھر بھی موٹاپے کا شکار ہیں۔

ایسے ہی لوگوں پر حال ہی میں ایک تحقیق کی گئی ہے جس میں یہ بات سامنے آئی کہ اگر آپ زیادہ کھانا نہیں کھا رہے لیکن پھر بھی وزن میں اضافہ ہو رہا ہے تو اس کا مطلب آپ اپنی جسمانی گھڑی یاکلاک کا خیال نہیں رکھتے۔

 تحقیقی رپورٹس میں ایک بات سامنے آئی کہ گلوکوکارٹی کایڈ نامی سٹرائیڈ ہارمون کے باعث روزمرہ کے معمولات جیسے کھانا یا نیند بدلنے سے جسم میں تناؤ بڑھتا ہے۔

جسم میں اس تناؤ کے بڑھنے سے چربی بننے کا عمل تیز ہو جاتا ہے اور یہ انسان کے موٹاپے کی وجہ بنتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوجوانوں میں مائیگرین فالج کی ایک اہم علامت ہوسکتی ہے، تحقیق
گھروں میں استعمال ہونے والے عام کیمیکلز صحت کے لیے مضر قرار
خوردنی تیل کا بار بار استعمال ، دل و دماغ کے لیے مضر قرار
دوران حمل ماں کی غذا بچے کے چہرے کے خدوخال کا تعین کر سکتی ہے، تحقیق
فالج کا خطرہ بڑھنے کی ایک اور علامت دریافت!
چند ایسے ٹوٹکے جن سے آپ منہ کی صفائی کا خیال رکھ سکتے ہیں
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر