Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹوتھ پیسٹ کے بغیر دانت کیسے چمکائیں؟

Now Reading:

ٹوتھ پیسٹ کے بغیر دانت کیسے چمکائیں؟

سفید دانت انسان کی شخصیت کو نکھار دیتے ہیں اور ہم میں سے اکثر لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے دانت صاف اور چمکدار ہوں۔

حال ہی میں کی گئی تحقیق میں ایک بات سامنے آئی ہے کہ ٹوتھ پیسٹ صرف دانتوں کی اپری سطح کے داغوں کو صاف کرتا ہے۔

اس تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے ایک ہائیڈروجیل تیار کی جس کو استعمال کرنے سے دانت سفید اور چمکدار ہو جاتے ہیں۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا طریقہ استعمال انتہائی آسان ہے، آپ نے صرف اس جیل کو دانتوں پر لگا کر کیلشیم کلورائیڈ کا اسپرے کرنا ہے جس سے دانت صاف ہو جائیں گے۔

یاد رہے کہ یہ جیل نہ صرف دانتوں پر لگے داغ ختم کرتا ہے بلکہ یہ 94 فیصد بیکٹیریاز کا بھی خاتمہ کرتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا؛ ویڈیو وائرل
27 سالہ خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر