Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایل ای ڈی بلب کا بڑھتا استعمال؛ طبی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

Now Reading:

ایل ای ڈی بلب کا بڑھتا استعمال؛ طبی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ایل ای ڈی بلب کی شعاعیں صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہیں۔

 حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مصنوعی نیلی روشنی کا بڑھتا استعمال انسانی صحت پر خطرناک اثرات مرتب کر سکتا ہے۔

تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہائی پریشر سوڈیم لائٹس اور وائٹ ایل ای ڈیز جیسی مصنوعی روشنیوں سے بڑے پیمانے پر نیلی شعاؤں کا اخراج ہوتا ہے جو انسان کے متعدد خلیوں پر نقصان دہ اثرات مرتب کر سکتی ہیں۔

اس کے علاوہ اگر طویل مدت تک نیلی روشنی کا سامنا کیا جائے تو یہ روشنی انسان کے عمر بڑھنے کے عمل کو تیز کر دیتی ہے اور ایک انسان اپنی عمر سے پہلے ہی بوڑھا ہو جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنا چاہتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں!
ہمارے چلنے کے انداز کا نیند سے کیا تعلق ہے؟ جانیے
کن 3 حالات میں دانتوں کو برش نہیں کرنا چاہیے؟
موٹاپے کا شکار افراد کو یہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے!
صرف تین منٹ کی ورزش کرنے کے بےشمار فوائد جانیے!
غصے پر کیسے قابو پایا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر