Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گرم گرم نہاری یا پائے میں لیموں نچوڑ کر کھاتے ہیں؟ تو رک جائیے!

Now Reading:

گرم گرم نہاری یا پائے میں لیموں نچوڑ کر کھاتے ہیں؟ تو رک جائیے!

لیموں کے بغیر سلاد اور چاٹ میں ذائقہ کی کمی محسوس ہوتی ہے۔خاص کر گرم گرم نہاری یا پائے کا لطف تو لیموں کے بغیر آتا ہی نہیں۔

لیموں میں بہت سے وٹامنز ہوتے ہیں۔ لہٰذا لیموں منہ کا ذائقہ بڑھانے کا کام کرتا ہے۔

اس میں وٹامن سی، وٹامن بی 6، وٹامن اے، وٹامن ای ہوتا ہے۔

گرم کھانوں میں لیموں کیوں شامل نہیں کرنا چاہیے

ماہرین صحت کی رائے ہے کہ لیموں کا رس گرم چیزوں پر نہیں نچوڑنا چاہیے۔ گرم کھانے یا گرم مشروبات میں لیموں کا رس شامل کرنا صحت کے لیے اچھا نہیں ہے۔

Advertisement

کسی ڈش کو پکاتے وقت اسے مزیدار بنانے کے لیے لیموں کا رس ملایا جاتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ لیموں ڈالنے سے اس کا ذائقہ اور بھی بڑھ جاتا ہے لیکن اس لیموں کی وجہ سے گرم کھانے میں وٹامن سی شامل کرنے سے وٹامن سی کی غذائیت کم ہوجاتی ہے۔

وٹامن سی گرمی کے لیے بہت حساس ہے، اس لیے یہ صحت کے لیے کچھ اور مسائل پیدا کر سکتا ہے۔

وٹامن سی کے غذائی اجزاء گرمائش سے ختم ہوجاتے ہیں کیونکہ وٹامن سی میں ایسکوربک ایسڈ ہوتا ہے۔ زیادہ درجہ حرارت کے سامنے آنے پر وہ تیزی سے تنزلی اور اپنی تاثیر کھو دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کئی بیماریوں میں مفید ناریل کا پانی پینے کے یہ 5 بڑے فائدے جان لیں
مائیگرین سے نجات حاصل کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
کیا تربوز کے بیج کھانا صحت کے لئے نقصان دہ ہے؟
ان عام غذاؤں کے بارے میں چند غلط فہمیاں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
کیا آپ کٹھن نوکری کرنے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد گار 6 مفید سبزیاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر