Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بڑھاپے میں خراب یادداشت کے مسئلے سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟

Now Reading:

بڑھاپے میں خراب یادداشت کے مسئلے سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟

بڑھاپے میں یادداشت کا کمزور ہو جانا ایک عام بات ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کے اس مسئلے سے بچا بھی جا سکتا ہے؟

اگر نہیں تو آج ہم بتائیں گے کہ بڑھاپے میں بھی آپ یادداشت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ زائد العمر افراد اگر ہر ماہ ملٹی وٹامنز اور منرلز کا استعمال کریں گے تو ان کی یادداشت بہتر ہو سکتی ہے۔

    یہ تحقیق ماہرین نے 2 ہزار ضعیف افراد پر تین سال تک جاری رکھی اور اس دوران انہوں نے ضعیف افراد کو 2 گروپس میں تقسیم کر دیا۔

گروپ اے کے افراد کو ملٹی وٹامنز سمیت کوکو کا استعمال کروایا جبکہ بی گروپ کو فرضی دوا دی اور اس کے بعد ہر سال انکی یادداشت کا ٹیسٹ لیا۔

Advertisement

  3 سال تک جاری رہنے والی تحقیق کا نتیجہ یہ نکلا کہ گروپ اے کے لوگ جنہوں نے ملٹی وٹامنز کا استعمال کیا انکی یادداشت واضح طور پر بہتر ہوئی۔

جبکہ گروپ بی کے افراد جنکو فرضی دوا دی گئی تھی انکی یادداشت میں کوئی بہتری نہیں آئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کئی بیماریوں میں مفید ناریل کا پانی پینے کے یہ 5 بڑے فائدے جان لیں
مائیگرین سے نجات حاصل کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
کیا تربوز کے بیج کھانا صحت کے لئے نقصان دہ ہے؟
ان عام غذاؤں کے بارے میں چند غلط فہمیاں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
کیا آپ کٹھن نوکری کرنے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد گار 6 مفید سبزیاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر