Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہ کون سا پودا ہے جو ’ڈینگی‘ سے بچاتا ہے؟ جانئیے

Now Reading:

وہ کون سا پودا ہے جو ’ڈینگی‘ سے بچاتا ہے؟ جانئیے

آج کل تو ڈینگی اس قدر پھیل گیا ہے کہ ہسپتالوں کے بستر بھی کم پڑ گئے ہیں۔

آئیے جانتے ہیں وہ کون سے 3 پودے ہیں جن کا اسعتمال آپ کے لئے بھی فائدے مند ہے۔

گُلِ داؤدی

گُلِ داؤدی سے موڈ اچھا رہتا ہے، سردیوں میں ہونے والی خشک جلد اور گلے کی خراش سے بھی بچا جاتا ہے۔

یہ پودہ ان بچوں کے لئے بہت فائدے مند ہے جن کی نکسیری پھٹ جاتی ہے ارو خؤن نکلنے کی شکایت ہوتی ہے۔

Advertisement

ڈریگن

ڈریگن کا پودا کمر درد کو دور کرنے اور ٹانسلز کی شکایت میں استعمال ہونے والی دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں۔

ان کو گھر میں رکھنے سے ڈینگی مچھر گھر کے اطراف نہیں بھٹکتا۔

عشقِ پیچاں

عشقِ پیچاں کی بیل کے بارے میں تو آپ نے لازمی شاعریوں میں سنا ہوگا، لیکن اس کے فائدے جان کر اب گھر میں لازمی رکھ لیں گے۔

عشقِ پیچاں کا پودا گھر میں رکھنے سے گردوں کی صحت بہت اچھی رہتی ہے، اس پودے کو مثانے کی پتھریوں کو ختم کرنے کے لئے بھی دوائیوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر