Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ املوک کے بیج کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ املوک کے بیج کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

 املوک ایک ایسا پھل ہے جو بالکل ٹماٹر کی طرح نظر آتا ہے۔

اس کے بہت سے نام ہیں، بہت لوگ اسے جاپانی ٹماٹر کہتے ہیں، کچھ اسے چینی ٹماٹر کا نام دیتے ہیں جبکہ اردو میں اس کا نام املوک ہے۔

آج کل اس پھل کا موسم ہے اور یہ ہر پھل بیچنے والے کے پاس موجود ہوگا، دلچسپ بات یہ ہے کہ اس پھل کو ہر کوئی کھانا پسند نہیں کرتا، کچھ کو اس کا ذائقہ نہایت پسند ہوتا ہے تاہم کچھ اس کی زیادہ مٹھاس پسند نہیں کرتے۔

لیکن کیا آپ املوک کے بیج کا فائدہ جانتے ہیں؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

وزن میں کمی:

Advertisement

اس پھل میں صرف 31 گرام کاربوہائیڈریٹ موجود ہیں اور فیٹس نہ ہونے کے برابر ہیں،  ان وجوہات کی بناء پر یہ پھل وزن کم کرنے کے خواہش مند لوگوں کے لیے مفید ہے۔

نظامِ ہضم کو بہتر کرے:

پرسیمن میں موجود فائبر ہاضمہ بہتر بناتے ہیں، اپنی قبض کشا خصوصیات کی وجہ سے یہ لوگوں کے لیے بہترین ہے جو قبض میں مبتلا رہتے ہیں یا جگر کے مسائل کا شکار ہیں۔

املوک کے بیج بھی کارآمد:

بھنے ہوئے املوک کے بیج سے ذائقہ دار اسنیکس تیار کیئے جاسکتے ہیں۔

صحت مند دل کے لیے:

Advertisement

پرسیمن میں موجود پوٹاشیم بلڈپریشر کو کم کرتی ہے اور بلڈ پریشر کی وجہ سے ہونے والے دل کے مسائل سے بچاتی ہے۔

کینسر:

اینٹی اوکسیڈنٹ کا بہترین ذریعہ ہونے کی وجہ سے یہ پھل فری ریڈیکل کو ختم کرتا ہے جو سیلز کو نقصان پہنچا کر کینسر کا باعث بن سکتے ہیں۔

اس میں موجود وٹامن اے اور بیٹیولنگ ایسڈ کینسرسے مقابلہ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے۔

جلد کو چمکدار بنائے:

پرسیمن کا فیس ماسک جلد کو چمکدار بنانے کے لیے بہترین ہے۔

Advertisement

اس میں وٹامن اے، ای اور کیروٹین کی موجودگی جلد کو قدرتی چمک دیتی ہے، چمکدار جلد کے لئے پرسیمن کا گودا چہرے پر لگائیں اور 20 منٹ بعد دھولیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر