Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

5 اجزاء سے بنا وزن کم کرنیوالا جادوئی قہوہ

Now Reading:

5 اجزاء سے بنا وزن کم کرنیوالا جادوئی قہوہ

بڑھتے ہوئے وزن نے آج کل سب کو پریشان کردیا ہے کیونکہ اس سے بیماریوں کے ساتھ ساتھ آپ کی شخصیت بھی متاثر ہوتی ہے۔

اس حوالے سے حال ہی میں معروف ماہرِ غذائیت ڈاکٹر عائشہ عباس نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے جسم کو بغیر نقصان پہنچائے وزن کم کرنے کا آسان نسخہ بتایا۔

قہوے کے لیے کلونجی، زیرا، دار چینی، چھوٹی الائچی اور سونف اپنے اندازے کے مطابق لے کر اسے پیسیں اور پاؤڈر بنالیں۔

پھر اس پاؤڈر کو ایک چٹکی ایک گلاس پانی میں اچھی طرح  پکاکر قہوہ بنالیں۔

Advertisement

ڈاکٹر عائشہ کا کہنا تھا کہ اس پانی کو سارا دن عام پانی کی جگہ پئیں، اس سے جسم میں طاقت ملے گی اور ساتھ ہی زیادہ بھوک بھی نہیں لگے گی، یہ قہوہ ان افراد کے لیے بھی انتہائی مفید ہوگا جو ہر وقت قبض کی شکایت کرتے رہتے ہیں۔

معروف ماہرِ غذائیت نے بتایا کہ کوئی بھی شخص اس وقت تک وزن کم نہیں کرسکتا جب تک اس کی قبض ختم نا ہو لہٰذا یہ قہوہ بہت سی بیماریوں کا علاج ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خوش رہنا چاہتے ہیں تو اِن باتوں پر عمل کریں!
پھلوں اور سبزیوں کو ذخیرہ کرنے کے 5 طریقے جانیے
ہماری ملازمت دماغی صحت کے لیے کتنی اہم ہوتی ہے؟ جانیے
ناشتے میں کیا کھانا سب سے زیادہ صحت مند ہے؟
وہ غذائیں جو بچوں کو ہرگز نہیں دینی چاہیے!!!
خبردار!!! ’ویپنگ‘ کرنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر