Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاہ امرود کے ایسے فوائد جو آپ کو حیران کردیں گے

Now Reading:

سیاہ امرود کے ایسے فوائد جو آپ کو حیران کردیں گے

سیاہ امرود کے بارے میں کم ہی لوگ جانتے ہوں گے لیکن شاید ہی کبھی کسی نے اسے کھایا ہو کیوںکہ لوگ سیاہ امرود کو زہریلا سمجھتے ہیں۔

آج ہم آپ کو سیاہ امرود کے ایسے فائدے بتائیں گے جو آپ کو حیران کردیں گے۔

سیاہ امرود اینٹی آکسیڈینٹس سے بھرپور ہوتے ہیں، اور ڈھائی سو ملی گرام پھل میں 100 گرام وٹامن سی پایا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ امرود میں وٹامن اے، بی، آئرن کے اور پروٹین بھی کثیر تعداد میں شامل ہوتا ہے، چونکہ کالے امرودوں میں کیلشیم بھی پایا جاتا ہے اس لیے یہ ہڈیوں کے لئے بہترین ہے۔

Advertisement

 کالا امرود اندر اور باہر دونوں طرف سے سیاہ ہوتا ہے البتہ اس میں زہر کا عنصر موجود نہیں۔

سیاہ امرود کراچی میں کہاں پایا جاتا ہے؟

اس بارے میں وثوق سے نہیں کہا جاسکتا کہ آیا یہ امردوں کی قدرتی قسم ہے یا نہیں کیوںکہ بھارت میں انھیں مختلف تجربات کے ذریعے اگایا گیا ہے۔

کراچی میں قائد اعظم کے مزار کے پیچھے جناح اربن فاریسٹ میں کالے امرود کے کئی پودے موجود ہیں۔

15 ایکڑ پر پھیلے ہوئے اس اربن فاریسٹ میں تقریباً 4000 پودے اور درخت ہیں جن میں بڑی تعداد نایاب اقسام کے درختوں کی ہیں ان میں سے ہی ایک نایاب پودا سیاہ امرود کا بھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیند کی کمی سے چہرے سے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
دماغ کے لیے نقصان دہ وہ غذا جو آج کل نوجوانوں کو بہت زیادہ ہی پسند ہے
اگر آپ بھی تربوز کے چھلکے پھینک دیتے ہیں تو ٹہریے!
عمر بڑھنے کے ساتھ مسلز کمزور ہونے کی وجہ جانیے
اس موسم میں کھیرے کھانے کے وہ فائدے جو آپ کو ضرور پسند آئیں گے
ڈپریشن جیسے امراض سے بچنے کا آسان ترین نسخہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر