Advertisement
Advertisement
Advertisement

جسمانی وزن میں کمی کا آسان ترین طریقہ

Now Reading:

جسمانی وزن میں کمی کا آسان ترین طریقہ

آج ہم آپکو جسمانی وزن میں کمی کا آسان ترین طریقہ بتائیں گے۔

صحت مند رہنے کے لیے وزن کو اعتدال میں رکھنا نہایت ضروری ہے یہی وجہ ہے دنیا بھرمیں لوگ وزن کو کم کرنے اور اسے توازن میں رکھنے کے لیے کئی طرح کی غذائیں استعمال کرتے ہیں۔

ایک حالیہ طبی تحقیق کے مطابق جسمانی وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں تو مناسب وقت کی نیند کریں۔

Kare Psychology - Sleeping Girl on the bed

ماہرین نے اس تحقیق میں ایسے 125 بالغ افراد کو شامل کیا گیا تھا جن کا جسمانی وزن کافی زیادہ تھا یا وہ موٹاپے کے شکار تھے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: یہ عام سی غذا جو وزن کم کرنے میں بے مثال ہے

ان افراد کو جسمانی وزن میں کمی کے ایک سالہ پروگرام کا حصہ بنایا گیا اور یہ دیکھا گیا کہ نیند کے دورانیے سے غذا اور ورزش کے معمول کو برقرار رکھنے میں کس حد تک مدد ملی۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ زیادہ وقت تک سونے والے افراد کو غذائی کیلوریز کو محدود کرنے میں مدد ملی جبکہ وہ ورزش کو بھی اپنے معمول کا حصہ بنانے میں کامیاب ہوئے۔

محققین نے بتایا کہ نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ اچھی نیند سے طرز زندگی کو صحت کے لیے مفید بنانے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ یہ دیکھنا ہوگا کہ نیند کے دورانیے کو بڑھانے سے جسمانی وزن میں کمی لانے میں کتنی مدد ملتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روز مرہ کے معمولات میں یہ سادہ سی تبدیلی وزن کم کرنے میں مدد دے سکتی ہے، تحقیق

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ذہنی صحت کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
رات بے وقت بھوک کی اصل وجہ بھی جان لیں
ایک منٹ میں کتنے قدم، چلنے کی رفتار سے جانئے کہ آپ کتنے صحت مند ہیں؟
ناشتے میں کھجور کھانے کے ان 10 فوائد سے واقف ہیں؟
وزن کم کرنے کے خواشمند خواتین و مردحضرات ناشتے میں الگ الگ غذائیں استعمال کریں
بلڈ پریشر نوٹ کرتے وقت یہ غلطی ہرگز نہ کریں، ورنہ ریڈنگ غلط آسکتی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر